یاٹس مقابلوں کے باعث گزشتہ روز آمدورفت کے لیے بند آبنائے باسفورس دوبارہ سے جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلوں کی وجہ سے آبنائے باسفورس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ کل شام چھ بجے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
کابوٹاج تہوار کا انعقاد ہر سال یکم جولائی کو منایا جاتا ہے۔
