
پاکستان میں موجود ترک خیراتی ادارے نے عید الاضحی یتیم بچوں کے ساتھ گزاری۔
پاکستان کے شہروں سوات ، مردان ، کراچی ، بہاولپور ، پشاور ، ایبٹ آباد اور ملتان کے مختلف حصوں میں موجود یتیم بچوں کے لیے عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کا انتظام یا گیا۔
ترک خیراتی اداروں نے بچوں میں گوشت اور عید کی تحائف تقسیم کیے۔