turky-urdu-logo

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر کی صدر پاکستان سے ملاقات

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دو طرفہ تجارت، معاشی تعلیمی اور ثقافتی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں ممالک کے درمیان ریلوے رابطہ قائم کرنے کیلئے مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی کی تجویز بھی دی گئی۔
ملاقات میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ  پاکستان اسٹریٹجک کو آپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں پاکستان  ترک صدرکا خیرمقدم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Read Previous

ترک اسلامک کیلیگرافی آرٹ نمائش

Read Next

ترکیہ تمام تر حالات کے باوجود گفتگو اور عمل کے ساتھ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے،فحرتین آلتون

Leave a Reply