
ترک سیریز کورولش عثمان میں ترگت کا کردار ادا کرنے والے اداکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
4 ستمبر کو اداکارruzgaraksoy اور Yasemin Sancakli کی شادی ہوئی۔
ترک میڈیا کے مطابق 42 سالہ اداکار نے چند ماہ قبل پیرس میں Yasemin Sancakli کو شادی کی پیشکش کی تھی۔
شادی کی تقریب ترکیہ کے علاقے Polonezköy میں ہوئی۔
شادی میں کورولش عثمان میں کام کرنے والے اداکاروں Yiğit Uçan اور Yildiz Cagri Atiksoy نے بھی شرکت کی۔
Tags: Yasemin Sancakli کورولش عثمان