مشکل حالات میں تنہا نہ چھوڑنے پرترک سفاتخانے کا اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کا شکریہ ادا

مشکل حالات میں تنہا نہ چھوڑنے پرترک سفاتخانے  نےاپنے پاکستانی بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کیا۔

ترک سفارتخانے نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ  ہم اپنے برادر ملک پاکستان اور  پاکستانی بھائیوں کے شکر گزار ہیں جو اس مشکل وقت میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Read Previous

ترکیہ میں ہولناک زلزلہ،دوست ممالک کے تعزیتی پیغامات اور اظہارِ یکجہتی

Read Next

دنیا بھر سے ترکیہ کو ریسکیو ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئیں

Leave a Reply