
ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6شدت کے زلزلوں کے باعث ٹیکنوفیسٹ ازمیر کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ٹیکنو فیسٹ ازمیر 16 سے 19 مارچ کو منعقد ہونا تھا۔
ابھی تک ٹیکنو فیسٹ کی نئی تاریخیں شئیر نہیں کی گئیں۔
ٹیکنوفیسٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کہا کہ ہمارا ملک اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، ہم اس مشکل وقت میں اپنے ملک و قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔