ارطغرل غازی میں نویان کا کردار ادا کرنے والے اداکار کون ہیں؟
ترک مشہور تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں منگول کمانڈر نویان کا کردار ادا کرنے والے اداکار کا اصل نام بارش بیگچی ہے۔ بارس بیگچی کا کردار ڈرامہ کے دوسرے سیزن میں متعارف کروایا گیا
Read More
