ترکیہ اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات،متعدد امور پر تبادلہ خیال
ترکیہ اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، یوکرین کی جنگ اور قرآن پاک پر حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فیڈان اور ان کے ڈچ
Read More