گیس، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی آجائے گی: افغان وزارت تجارت و صنعت
افغانستان نے روس کے ساتھ 20 لاکھ ٹن تیل، پانچ لاکھ ٹن گیس اور 20 لاکھ ٹن گندم کا معاہدہ کیا ہے۔ افغانستان کی وزارت تجارت و صنعت کے ترجمان عبدالسلام جواد کا کہنا ہے
Read More