ٹکا نے پاکستانی ہسپتال کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر دیا
ترکیہ کواپریشن اینڈ کوارڈینیشن ایجنسی (ٹکا) کی جانب سے پاکستان کے ایک بڑے تربیتی ہسپتال جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر کے ریڈیولوجی ڈیپارٹمنٹ میں کلر ڈوپلر الٹرا ساؤنڈ آلات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا
Read More
