
ترک کو آپریشن اینڈکو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا نے نیشنل ریسرچ ایگریکلچرل سنٹر اسلام آباد میں آبزرویٹری لیب کا افتتاح کر دیا۔
لیب کا افتتاح ترک سفیر مہمت پاچاجی ، ٹکا کے نائب صدر ڈاکٹر امت ناشی اور پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے چئیر مین ڈاکٹر غلام محمد علی نے کیا۔