پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مجوزہ ترجیحی تجارتی معاہدہ سے باہمی تجارت کو بڑھانے میں مددملے گی،سفیر پاکستان بلال حئی
آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مجوزہ ترجیحی تجارتی معاہدہ پر دستخط کے بعد دونوں ملکوں کی تجارت کو موجودہ 30 ملین ڈالر
Read More
