turky-urdu-logo

بیسیکتاس کلب نے چلی کے ڈیفینڈر اینزو روکو سے علیحدگی اختیار کر لی

ترکی کے بیسیکتاس کلب نے  چلی کے  ڈیفینڈر اینزو روکو سے علیحدگی اختیار کر لی۔

ترک فٹ بال کلب بیسیکتاس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کلب نے چلی کے ڈیفینڈر اینزو روکو کے ساتھ اپنے معائدے کو ختم کردیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ  یہ معائدہ کلب اور روکو  کے درمیان باہمی رضامندی سے ختم کیا گیا ہے۔

استنبول کلب نے  روکو کا انکی کلب کی خدمات کے لیے شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کی دعائیں دی۔

28 سالہ روکو نے بیسیکتاس کلب کے ساتھ 2018 سے لے کر اب تک 27  میچیز کھیلے ہیں۔

روکو نے چلی کے ساتھ 2016 میں  کوپا امریکہ کا میچ بھی جیتا تھا۔

Read Previous

پاکستان میں 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Read Next

ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم نے سربیا کو 0-0 سے شکست دے دی

Leave a Reply