سعودی عرب: اجازت کے بغیر حج کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا مقرر
سعودی عرب نے اجازت کے بغیرحج کرنے والوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کردیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیراجازت حج کرنے پر قید، جرمانہ اورحج سےمحرومی کی سزائیں متعین کی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کا
Read More
