پاکستانی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کا دورہ بحرین
پاکستانی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی بحرین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ رائل بحرین نیول فورسز ہیڈ کواٹرز پہنچنے پر نیول چیف کا کمانڈر رائل بحرین نیول فورسز نے استقبال کیا
Read More
