امریکا نے افغان پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزوں کا اجرا مکمل طور پر روک دیا
امریکی حکومت نے افغان پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کے لیے ویزوں کے اجرا پر پابندی عائد کر دی ہے، جب کہ پناہ (Asylum) سے متعلق تمام زیرِ التوا درخواستوں پر بھی فیصلے روک دیے
Read More
