کابل میں چین اور افغان حکام کے درمیان ملاقات، ارومچی مذاکرات پر اطمینان کا اظہار
کابل میں چین کے سفیر ژاؤ شِنگ نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی صورتحال اور چین کے شہر ارومچی میں جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا
Read More
