ہم آدیامن سمیت ہر زلزلہ زدہ علاقے کو اصل خوبصورتی کے ساتھ واپس لائیں گے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (MHP) کے چیئرمین ڈیولٹ باہیلی کے ہمراہ آدیامن میں جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم،
Read More
