زنگیزور کوریڈور کے قیام سے انقرہ اور باکو تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،صدر ایردوان
صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ جنوبی قفقاز میں زنگیزور کوریڈور کے زمینی راستے کے قیام سے ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط تعلقات استوار ہوں گے۔ صدر ایردوان نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے
Read More
