ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ صوبے آدیامان میں سیلاب نے تباہی مچا دی, 5 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
موسلا دھار بارشوں نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں آدیامان اور شانلی عرفہ میں تباہی مچادی ہے۔ سیلاب کی وجہ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ کئی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام
Read More