پاکستانی سفیر کی ترک نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
انقرہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک نائب وزیر خارجہ براق اکچپر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی اور معاشی معاملات سمیت مختلف امور پر
Read More