استنبول: روس، یوکرین مذاکرات کامیاب ہوئے تو اناج راہداری کے لیے ‘کنٹرول سینٹر’ قائم کیا جائے گا
ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا کہ ترکیہ نے بحیرہ اسود میں اناج کی راہداری کے قیام کے لیے تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ ترکیہ کے سرکاری دورے پر دارلحکومت انقرہ میں موجود
Read More
