یورپی ممالک میں مونکی پاکس کیسز کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی
یورپی ممالک میں مونکی پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 17 ہزار 509 ہو گئی ہے۔ یورپ کے امراض کےسدّباب و کنٹرول مرکزECDC اور عالمی ادارہ صحت WHO کی مشترکہ کاروائیوں کے مطابق یورپ کے 35 ممالک
Read More