پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے اسرائیلی ایوارڈ مسترد کر دیا
ممتاز پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وولف پرائز ایوارڈ مسترد کر دیا، جس کے ساتھ 2.8 کروڑ روپے کی رقم بھی منسلک تھی۔ یاسمین لاری،
Read More