تیونس کی اسلامی جماعت النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا گیا
بزرگ تیونسی رہنما، تیونس کی اسلامی جماعت النہضۃ کے سربراہ اور تیونس کی قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر راشد الغنوشی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان کے خلاف مضحکہ خیز الزامات عائد کیے گئے ہیں
Read More