ترکیہ کے وزیر تعلیم ڈاکٹر یوسف تکین کا ترک معارف فاؤنڈیشن اسکول، لاہور کا دورہ، انتظامی ماڈل کا جائزہ
صدر ترک معارف فاونڈیشن ڈاکٹر بیرول اگون اور پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلوکے ہمراہ ترکیہ کے وزیر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر یوسف تکین نے گزشتہ روز ترک معارف فاؤنڈیشن اسکول، لاہور کا دورہ
Read More