انقرہ: ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر کی صدر ایردوان سے ملاقات
ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے صدارتی محل انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کی۔ ترک سفیر نے صدر ایردوان کو اپنی سفارتی دستاویزات پیش کیں۔ دونوں ممالک کے درمیان 75
Read More
