ترکیہ: اسرائیلی انتہا پسندوں کی مسجد اقصی میں گھسنے کی شدید مذمت
ترکیہ نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کے برآمدے میں اسرائیلی انتہا پسندوں کے گھسنے کی شدید مذمت کی اور اسرائیلی حکام سے فوری ضروری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ترک وزارت خارجہ
Read More