turky-urdu-logo

صدر رجب طیب ایردوان کا ڈاکٹرز کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹرز کے عالمی دن کے موقع پر  خصوصی پیغام جاری کیا۔

صدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ” ہمارا  ہیلتھ کئیر   عملہ  جو کہ  ایک ایسے شعبے سے وابستہ ہے جو انسانی زندگیاں بچانے کا کام کر رہا ہے۔

ایسا شعبہ جہاں علم ، محنت  اور مہارت قربانی کے جذبے کے ساتھ پائے جاتے ہیں۔ چودہ مارچ ڈاکٹرز کے عالمی دن کے موقع پر میری طرف سے آپ سب کو دلی مبارکباد۔

Read Previous

ترکی میں کورونا وائرس کی صورتحال

Read Next

ترکی کا چیک جمہوریہ کے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر تشویش کا اظہار

Leave a Reply