Turkiya-Logo-top

پاک ترک معارف انٹر نیشنل سکول میں سندھی کلچرل ڈے کا انعقاد

پاک ترک معارف اسکول اینڈ  کالجز میں سندھی  کلچرل ڈے کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء و طالبات نے سندھی کلچرل  کے مطابق ملبوسات زیب تن کیے۔

بچوں کی سندھی کلچرل کی مناسبت سے پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

ایسے پروگرام بچوں کو انکی ثقافت سے جڑے رہنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔

Read Previous

استنبول اور بورصہ میں 5.1 شدت کا زلزلہ

Read Next

صدر ایردوان اعلیٰ سطحی مذاکرات کے لیے قطر جائیں گے

Leave a Reply