turky-urdu-logo

پاکستان سینیٹ کے رکن اور اوورسیز پاکستانیز کے شکایتی کمشنر نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے نمائندوں کے ہمراہ واصل شاہد کی خطاطی کی شاندار نمائش میں شرکت

پاکستان سینیٹ کے رکن عرفان صدیقی اور پاکستان اوورسیز پاکستانیز کے شکایتی کمشنر ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے نمائندوں کے ہمراہ واصل شاہد کی خطاطی کی ایک شاندار نمائش میں شرکت کی۔

اس نمائش میں پاکستان کے باصلاحیت مصور  شاہد کی ترک خطاطی سے محبت کی تعریف کی گئی۔

Read Previous

ترک ریاستوں کے تھنک ٹینکس کی مذاکرات کے لیے قازقستان میں ملاقات

Read Next

ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انقرہ، باکو کے خلاف ریمارکس پر یونانی اہلکار کو جواب

Leave a Reply