آسکر میں بھی اب مسلمانوں کا راج ہوگا۔
آسکر کے بہترین اداکار کے زمرے میں رض احمد نامزد ہونے والے پہلے مسلمان بن گئے۔
رض احمد ساونڈ آف میڈل میں اپنے کردار کی وجہ سے آسکر کے لیے نامزد ہوئے۔
احمد کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ مجھے اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔میں آکسر اکیڈمی کی طرف سے کی گئی اپنی حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں۔
احمد کو اس فلم میں چھہ مختلف زمروں میں نامزد کیا گیا ہے۔
اس سے قبل 2017 میں احمد پہلے مسلمان تھے جنہوں نے ایمی ایوارڈ جیتا تھا۔