TurkiyaLogo-159

سال کے پہلے 5 مہینوں کے دوران زرعی شعبے کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

زرعی  شعبے  نے  ماہ  جنوری تا مئی اب تک4 ارب 58 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

زرعی شعبے کی  برآمدات، جس میں سال کے  پہلے 5 مہینوں میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ  ترکیہ کی کل برآمدات میں 13.7 فیصد حصہ ہے۔

زراعت  کے  10  میں  سے 4 شعبوں نے سال کے 5 مہینوں میں برآمدی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

اس مدت میں اناج، دالیں، تیل کے بیج اور مصنوعات، تازہ پھل اور سبزیاں، زیتون اور زیتون کے تیل جیسی  برآمدات  میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

مختلف ممالک میں کی جانے والے زرعی برآمدات پر نظر ڈالیں تو سال کے پہلے 5 ماہ اناج ، دالیں، تیل کے بیج اور ان کی مصنوعات  عراق کو 837 ملین  2 لاکھ 49 ، تازہ سبزیاں اور پھل  روس کو402  ملین401  ہزار ڈالر ،  اسپین کو 172 ملین  874 ہزار ڈالر، ہالینڈ کو 19ملین  878 ہزار ڈالرکی برآمدات کی گئی ہیں۔

Alkhidmat

Read Previous

آق پارٹی نے نعمان قرطلمس کو بطور پارلیمانی اسپیکر نامزد کر دیا

Read Next

ترک دفاعی صنعت کی ایجنسی کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

Leave a Reply