![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/02/2-4.jpeg)
جاپان مین خود کشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
جاپان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث 11 سال کے دوران پہلی بار خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا۔
جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہائیڈے سوگا نے اپنی کابینہ میں وزیر برائے تنہائی کااضافہ کیا ہے۔
وزیر اعظم یوشی کا کہنا تھا کہ جاپان میں پہلی بار اس طرح کے وزیر کو رکھا گیا ہے تاکہ خودکشی کی بڑھتی شرح سے نپٹا جا سکے۔