پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے سے پہلے کمپنی اور پی ٹی اے کے درمیان ایک معائدہ طے ہوا ہے۔ اس معائدے میں ٹک ٹاک نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ ٹک ٹاک پر پوسٹ ہونے والے مواد پر نظر رکھےگی۔ Sehar Naseer