turky-urdu-logo

پی ایس ایل 6: کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا

پی ایس ایل 6 میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا ہے۔

پی ایس ایل کے میچوں کے دوران  تماشائی سماجی دوری کو نظر انداز کرنے لگے۔

اپنی پسندیدہ  ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے شائیقین کی بڑی تعداد پی ایس ایل کے کھیل دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں جمع ہو رہی ہے۔

پی ایس ایل کے جوش میں کورونا وائرس کے خطرے کو نظر انداز کیا جارہا ہے جو آنے والے  وقت میں خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔

Read Previous

ترک صدر ایردوان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

Read Next

کورونا وائرس کے خطرے کے باعث پی ایس ایل 6 ملتوی

Leave a Reply