کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باعث پی ایس ایل 6 کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پاکستان کر کٹ بورڈکی جانب سے پی ایس ایل 6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسیز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ٹیموں کے کھلاڑیوں کا فوری طوری پر کورنا ویکسین لگوانے اور خود کو قرنطین رکھنے کے اقدامات جاری کر دیے ہیں۔
شائیقین اس خبر کے بعد کافی رنجیدہ ہو گئے ہیں۔
دسمبر 2019 میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک کورونا وائرس نے 2.55 ملین لوگوں کی جانیں لی ہیں۔
امریکہ ، انڈیا اور برازیل سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔