turky-urdu-logo

فٹ بال، مبینہ نسل پرستی کے باعث باسکیشیرکا میچ معطل

فرانس کے پیرس سینٹ جرمین اور ترکی کے میدیپول  باساکشیر  کے مابین یو ای ایف اے چیمپین  لیگ  کا میچ  معطل کر دیا گیا۔

چیمپین  لیگ کا یہ میچ ترک کلب کے تکنیکی  عملے کو نشانہ بنانے والے مبینہ نسل پرستانہ تبصرے کے بعدمعطل کیا گیا۔

میچ کے 17 منٹ میں   باساکشیر  کے اسسٹنٹ مینیجر پیری ویبو کی میچ کے ریفری  سے بحث ہوئی۔

کھلاڑی ویبو کا کہنا ہے کہ   اسے میچ کے  چوتھے  عہدیدار  کی جانب سے نسل  پرستانہ تبصرے کا سامنا کرنا پڑا۔

اس حادثے کے بعد  ٹیم  احتجاجی طور  پر  ڈڑیسنگ روم میں چلی گئی۔

اس واقع کے بعد باساکشیر کے چیئر مین گوکسل گومسد کا کہنا تھا کہ  جب تک اس حرکت کی معافی نہیں مانگی جائے گی تب تک ٹیم باہر کھیلنے نہیں آئے گی۔

گومس کا مزید کہنا تھا   کہ چوتھے عہدیدار کو  اگلے میچ  میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Read Previous

بھارت میں صحافی کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر زندہ جلا دیا گیا

Read Next

خواتین کی نسبت مرد حضرات کورونا سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں

Leave a Reply