صدارتی طیارے زلزلہ متاثرین کے لیے متحرک

صدارتی طیارے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔

صدارتی طیاروں نے اب تک انقرہ اور زلزلہ زدہ علاقوں کے درمیان 18 دو طرفہ پروازیں چلائی ہیں۔

یہ طیارے ریسکیو اور امدادی عملے کو سفر کی سہولت فراہم کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ زلزلہ متاثرین کو بھی محفوط جگہ منتعقل کرنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔

Read Previous

لیونل میسی بھی ترکیہ کی مدد کو پیش پیش

Read Next

ہم درد ناک تباہی سے دو چار شہروں کو دوبارہ آباد کریں گے، صدر ایردوان

Leave a Reply