turky-urdu-logo

صدر رجب طیب ایروان کا یوکرینی صدر کو ٹیلی فون، جنگ بندی میں تعاون کی پیشکش

صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلینسکی  کو ٹیلی فونک رابطہ کیا اور جنگ بندی  سے متعلق  تعاون کی پیشکش کر دی  ۔

 

سدر ایردوان کا  کہنا ہے کہ  ترکیہ ، روس اور یوکرین کے  درمیان جاری جنگ کو  مذکرات کےذریعے ختم کرنےکے لیے تعاون  کی پیشکش  کرنے کے لیے تیار ہے ۔

صدر ایردوان کا کہناتھا کہ تمام حالات میں سفارتی چینلز کو کھلا رکھنا ضروری ہے۔ترک صدر ایردوان نے بارٹن صوبے میں کان کے حالیہ حادثے میں 41 کان کنوں کے جاں بحق ہونے پران کے تعزیتی پیغام کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

ترکیہ اور روس کے درمیان مستقل جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے والے سب سے زیادہ فعال ممالک میں سے ایک ہے۔ دونوں متحارب فریقوں کے ساتھ رابطے کے راستے کھلے رکھ کر ایک ثالث کے طور پر کردار ادا کرنے کا اس کا نازک متوازن عمل یوکرین کے بحران کا حل تلاش کرنے اور امن کے حصول کے لیے سفارتی کوششوں میں امید کی کرن فراہم کرتا ہے۔ روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے کی اپنی منفرد حیثیت کے ساتھ، ترکئی نے جنگ کے خاتمے کے لیےاپنی سنجیدہ کوششوںپر بڑے پیمانے پرعالمی پزیرائی حاصل کی ہے

Read Previous

صدر ایرووان ایک روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

Read Next

ترکیہ: ہاٹ ائیر بلون حادثے کا شکار، 2 اسپینش سیاح جاں بحق

Leave a Reply