
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سےخطاب کے بعد صحافی نے صدر ایردوان سے پوچھا "کیا آپ بائیڈن سے ملاقات کرنا چاہیں گے؟” ، انہوں نے کہا وہ تمام سربراہان کو دیئے جانے والے ریسیپشن میں شرکت کریں گے،
صحافی نے دوبارہ پوچھا کیا بائیڈن سے ملیں گے، جس پر صدر ایردوان نے جواب دیا نہیں کیوں؟ وہ بائیڈن میں ایردوان ہوں
صدر ایردوان کے اس جواب کو سوشل میڈیا پر بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور ان کے جواب کو کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔
نیویارک میں اپنے رابطوں کو جاری رکھتے ہوئے، صدر ایردوان F-16 طیاروں کی خریداری کے حوالے سے بھی بات چیت کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات سے قبل ایردوان نے ایف-16 کے بارے میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں F-16 طیاروں کے حوالے سے امریکی سینیٹرز کی جانب سے مثبت رائے ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر بائیڈن کی طرف سے دیے جانے والے استقبالیہ میں شرکت کریں گے۔
صدر ایردوان کے اس جواب کو سوشل میڈیا پر بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور ان کے جواب کو بڑی لائیکس ملی ہیں ۔