turky-urdu-logo

ترکیہ میں کھیلوں کی سہولیات کی کل تعداد کو 4,340تک بڑھا دیا گیا ہے،صدر ایردوان

صدر  ایردوان نے استنبول میں ایک باسکٹ بال ڈویلپمنٹ سنٹر کا دورہ کیا۔

اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ  اسپورٹس ہال اب لوگوں کی ضروریات کو پورا نہیں کر سکتا، صدر ایردوان نے نوٹ کیا کہ عمارت، جس کی بنیاد 1979 میں رکھی گئی تھی اور 1989 میں شروع کی گئی تھی، زلزلے کے خلاف مزاحمت کے حوالے سے سنگین مسائل کا شکار تھی۔

ترکیہ کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لیے انہوں نے ہال کو گرانے اور اسے دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے نئے منصوبے کی منصوبہ بندی اس طرح کی ہے کہ اس میں ہر شعبے پر نظر ثانی کی جائے جس میں کھیل بھی اہمیت کے حامل ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ہم نے ترکیہ میں کھیلوں کی سہولیات کی کل تعداد کو 4,340 تک بڑھا دیا ہے۔

Read Previous

صدر ایردوان کی اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

Read Next

موجودہ ماحولیاتی نقصان کو مشترکہ کوششوں سے ٹھیک کرنا ممکن ہے،خاتون اول

Leave a Reply