turky-urdu-logo

 صدر ایردوان نے بین الاقوامی خلائی فیڈریشن IAF کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان نے بین الاقوامی خلائی فیڈریشن IAF کے سیکرٹری جنرل کرسچین فاشٹنگر کے ساتھ ملاقات کی۔

 ملاقات دارالحکومت انقرہ  میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں ہوئی۔

ملاقات میں وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری اور وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح نے بھی شرکت کی۔

Read Previous

ممتاز صحافی اور مصنف ڈاکٹر فاروق عادل کی دو طرفہ ثقافتی تعلقات پر سفارتی اجلاس میں شرکت

Read Next

ترکیہ کا عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے پر تعیت کا اظہار

Leave a Reply