Turkiya-Logo-top

صدر ایردوان کی عراقی کرد علاقائی حکومت کے وزیر اعظم اور ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات

عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی:

صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی کا خیر مقدم کیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل  میں ہونے والے استقبالیہ تقریب  کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں  تھی۔

وزیر خارجہ حقان فیدان بھی اس تقریب کے موقع  پر  موجود تھے۔

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد:

 صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد سے بھی  صدارتی کمپلیکس میں مکلاقات کی۔

Read Previous

ترک وزیر خارجہ کی یوکرین ریکوری کانفرنس میں شرکت

Read Next

صحن مطاف میں دھوپ سے بچنے کے لیے عازمین حج میں چھتریاں تقسیم

Leave a Reply