صدر ایردوان کی انقرہ میں آئینی عدالت کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت
اپریل 25, 2023
صدر ایردوان نے انقرہ میں آئینی عدالت کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ترکیہ یوں ہی ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا ور کوئی بھی رکاوٹ ہمیں ہمارے مقصد کو حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔