استنبول میں عثمانی دور کی عمارتوں اور تاریحی مقامات سے لے کر سمندر کے شیشے جیسے پانی تک ترکی میں دریافت کرنے کے کیے بہت کچھ ہے۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں ترکی کی چند تصاویر پرجن کو دیکھ کر آپ کا اس خوبصورت ملک کی سیر کا یقینا دل کرے گا۔
ادیامان کے قریب واقع کوہ نمرود اس پہاڑ کے باری میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کسی صدی میں شاہی قلع رہ چکا ہے۔
انقرہ میں جدید ترکی کے بانی اور وزیر اعظم مصطفی کمال اتاترک کا مزار
ملا صوبے میں دالیان اپنے بے باک دریا، قدیم پتھروں سے تراشیدہ مقبرے اور ساحل سمندر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
پاموکلے ترکی کے قدرتی مقامات میں سے ایک ہے۔
ترکی کے تاریحی محلوں میں ایک منفرد محل اسحاق پاشا محل۔
آنی میں آرمینین گرجا گاہ
ضلع فاتح میں اولو دنیز ساحل سمندر
ترکی کا ماردین شہر اپنے قدیم فن تعمیر کی وجہ سے نہایت قابل دید سمجھا جاتا ہے۔
گازیانتپ میں زیگما موزیک میوزیم دنیا کا سب سے بڑا میوزیم ہے۔