
بوازری یونیورسٹی کی بنیاد 1863 میں رکھی گئی ۔ بوازری یونیورسٹی استنبول میں واقع ہے۔ یونیورسٹی میں امریکی تعلیم کے نظام کے مطابق پڑھایا جاتا ہے۔یہاں ہر سال بین الاقوامی طلبہ اعلی تعلیم کے لیے داخلہ لیتے ہیں۔

بوازری یونیورسٹی میں ہر سال تقریبا 13،772 طلبہ داخلہ لیتے ہیں جن میں تقریبا 387 بین الاقوامی طلبہ شامل ہیں۔

بوازری یونیورسٹی ترکی کی نمبر 1، ایشیا کی نمبر 24 اور بین الاقوامی سطح پر 197 نمبر پر آتی ہے۔

بوزاری یونیورسٹی میں گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ کے زمرے میں متعدد ڈگریاں کروائی جاتی ہیں۔ ان ڈگریوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
http://www.boun.edu.tr/tr_TR/Content/Akademik/Fakulte_Yuksek_Okul_ve_Enstituler
بوازری یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبہ کو داخلہ لینے کے لیے مندرجہ ذیل تجاویزات کی ضرورت پڑے گی۔
سیٹ (ایس اے ٹی ) کے امتحان کا رزلٹ
ہائی سکول کا سرٹیفکیٹ
ہائی سکول کے ڈپلوما یا گریجویشن کاے عارضی سرٹیفکیٹ کی کاپی
انگلش زبان میں سر ٹیفکیٹ
یونیورسٹی میں داخلے کا مقصد
پاسپورٹ کی فوٹو کاپی
فیس کی رسید
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
http://adaylar.boun.edu.tr/tr-TR/Sayfa/BasvuruBelge/YurtDisindanOgrenciKabulu
پتہ
بیبک ، 34342 بیسیکتاس ، استنبول ترکی
رابطہ کریں
+902123595400
مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں
http://www.boun.edu.tr/tr-TR/Index