turky-urdu-logo

اسرا بیلجیک کا پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو

ترکش میگا ڈرامہ ارطغرل غازی کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت کے بعد ڈرامہ میں خلیمہ خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلجیک کا پاکستانی میگزین ہیلو پاکستان کو خصوصی انٹرویو اور فوٹو شوٹ۔
اسرا بیلجیک نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر میگزین کا فرنٹ پیج شئیر کیا اور تمام ٹیم کا شکریہ ادا بھی کیا انٹرویو جون کے شمارے میں شائع کیا جائے گا۔ اس سے قبل اسرا بیلجیک کئی بار پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر چکی ہے اور پاکستان آکر اپنے مدعواں سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کر چکی ہیں۔
ترکش میگا ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی اپنے ڈب ورژن کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر نشر کرنے اور اس کی اقساط ہر روز یو ٹیوب پر ٹرینڈینگ ہونے کے ساتھ پورے پاکستان میں چھا چکاہے۔

Read Previous

ترکی میں اسکول امتحانات کے درمیان لاک ڈاؤن کا فیصلہ

Read Next

ترکی ، عراق اور پی کےکے کے خلاف جنگ

Leave a Reply