turky-urdu-logo

امریکہ اور یورپ غزہ میں جاری قتل و غارت میں اسرائیل کی مکمل حمایت کر رہا ہے، وزیر دفاع پاکستان

وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف  کا کہنا ہے کہ  امریکہ اور یورپ غزہ میں جاری قتل و غارت میں اسرائیل کی مکمل حمایت کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو درپیش ناانصافی اور ظلم عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ان کا کہناتھاکہ اسرائیل کی بلا روک ٹوک قتل و غارت گری خطے کو تنازع کی لپیٹ میں لے سکتی ہے اور اسرائیل کو اس قتل و غارت میں امریکا اور یورپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

Alkhidmat

Read Previous

اسرائیل غزہ میں مکمل طور پر جنگ بندی کا حامی نہیں ہے،حماس رہنما

Read Next

ترک بری فوج کے کمانڈر کا دورہ پاکستان ، صدر پاکستان نے جنرل بائراکتار کو ایوان صدر میں نشان امتیاز سے نوازا

Leave a Reply