TurkiyaLogo-159

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8ہزار میٹر بلند 10چوٹیاں سر کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیمابن گئے

شہروز کاشف 8ہزار میٹر بلند 10چوٹیاں سر کرنیوالی دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیمابن گئے ۔

شہروز کاشف نے 8 ہزار 68 میٹر بڑی  دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی گشہ بروم ون سر کی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

شہروز کاشف اب 8 ہزار میٹر بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

شہروز کاشف کے ہمراہ مزید 5 پاکستانیوں نے بھی گشہ بروم ون چوٹی سر کی جن میں نائلہ کیانی، سرباز خان، امتیاز سدپارہ، ساجد علی سد پارہ اور سہیل سخی شامل ہیں۔

Alkhidmat

Read Previous

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کرنے کی نئی جنگ شروع ہوگئی

Read Next

گستاخ رسول سلمان رشدی پر نیویارک میں قاتلانہ حملہ

Leave a Reply